Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف سے چودھری امانت حسین کی ملاقات ، ن لیگ کو یورپ کی ٹریڈر کمیونٹی میں متحرک کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

نواز شریف سے چودھری امانت حسین کی ملاقات ، ن لیگ کو یورپ کی ٹریڈر کمیونٹی میں متحرک کرنے کا فیصلہ

لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے سپین کی معروف کاروباری شخصیت چودھری امانت حسین مہر نے ملاقات کی جس میں شہباز شریف، سینیٹر اسحاق ڈار اور سینیئر نائب صدر اوورسیز  بیرسٹر ملک امجد موجود تھے۔

ملاقات میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے پے پناہ خدمات انجام دینے پر نواز شریف کی جانب سے چودھری امانت حسین مہر کو پارٹی میں اہم ذمیداری سونپتے ہوئے ن لیگ ٹریڈ کوآرڈینٹر یورپ مقرر کردیا گیا۔

ٹریڈ کوآرڈینٹرمقرر ہونے پر چودھری امانت حسین مہر نے قائد ن لیگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر جلد یورپ بھر میں پارٹی کے ٹریڈر ونگ کی تنظیم سازی مکمل کی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورپ سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، پاکستانیوں کے یورپ میں کاروباری مسائل حل کرنا بھی ترجیحات میں شامل ہے۔

چودھری امانت حسین مہر کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے، اللہ نے ائندہ بھی موقع دیا تو لوگوں کے معاشی مسائل حل کرنا ن لیگ کی اولین ترجیح ہوگی۔

Advertisement

اس موقع پر چودھری امانت مہر نے نواز شریف کو سپین آنے کی دعوت بھی دی جسے نواز شریف نے قبول کرتے ہوئے پہلی فرصت میں دورے کی یقین دہانی کرائی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر