Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران نے پانچ ایرانیوں کے بدلے پانچ امریکیوں کو رہا کر دیا

Now Reading:

ایران نے پانچ ایرانیوں کے بدلے پانچ امریکیوں کو رہا کر دیا

امریکہ اور ایران کے قیدیوں کے تبادلے کے بعد پانچ امریکی رہائی کے بعد دوحہ پہنچ گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق قیدیوں کے تبادلے میں امریکہ کی جانب سے رہا کیے جانے والے پانچ ایرانی بھی شامل ہیں جبکہ چھ ارب ڈالر کے ایرانی اثاثے بھی بحال کر دیئے ہیں۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایران کی جانب سے رہا کیے جانے والے پانچ امریکی قیدیوں کو لے جانے والا طیارہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گیا ہے۔

امریکہ کی قید میں رکھے گئے پانچ ایرانیوں میں سے دو ایران جانے سے پہلے ہی قطر پہنچ چکے ہیں۔

رہا کیے جانے والے دیگر تین ایرانیوں نے ایران واپس نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں سے دو امریکہ میں رہ رہے ہیں اور ایک تیسرے ملک جا رہا ہے۔

Advertisement

امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق جنوبی کوریا میں موجود 6 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے منجمد نہیں ہوئے جس کی وجہ سے قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر