Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’ہم نے مزاحمت کی ہے، کوڑے کھائے ہیں‘‘

Now Reading:

’’ہم نے مزاحمت کی ہے، کوڑے کھائے ہیں‘‘
پیپلزپارٹی

’’ہم نے مزاحمت کی ہے، کوڑے کھائے ہیں‘‘

رہنما پیپلزپارٹی نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ہم نے مزاحمت کی ہے، کوڑے کھائے ہیں، ہم نے جیل کاٹی ہےاورپھانسی چڑھے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے 56ویں یوم تاسیس پرکوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نثارکھوڑو نے کہا کہ شاباش دوآصف زرداری نے 2008 میں 18ویں ترمیم پاس کرائی، آصف زرداری نےآغازحقوق بلوچستان کا اعلان کیا۔

سینئررہنما پیپلزپارٹی نثارکھوڑونے کہا کہ این ایف سی میں صوبوں کاحصہ بڑھاکرآپ کوخوشحال کرنےکی کوشش کی، ہم بند گلیوں اورکمروں میں نہیں، کھلے میدان میں بیٹھتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم نے مزاحمت کی، کوڑے کھائے ہیں، ہم نے جیل کاٹی، پھانسی چڑھے ہیں، پیپلزپارٹی کی جمہوری جدوجہد پرعوام فخرکرتے ہیں۔

نثارکھوڑونے خطاب میں کہا کہ آئندہ عوام نے ساتھ دیا تو بیروزگاری کاخاتمہ اولین ترجیح ہوگی، پاکستان کو اصلی جمہوریت میں لاکر عوام کی خدمت کرسکتے ہیں۔

Advertisement

جلسے کے دوران اسٹیج پرسابق صدرآصف علی زرداری اوران کے صاحبزادے  سابق وفاقی وزیرخارجہ بلاول بھٹوبھی موجود تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، خطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر