Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عام انتخابات کیلئےانتخابی عمل کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا

Now Reading:

عام انتخابات کیلئےانتخابی عمل کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا
الیکشن کمیشن

عام انتخابات؛ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع

عام انتخابات کیلئےانتخابی عمل کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا، کاغذات نامزدگی اجرا کے حوالے سے ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹس جاری کردیے۔

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے آج کاغذات نامزدگی وصول کیے جارہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل 22 دسمبرتک جاری رہے گا، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 سے 30 دسمبرتک ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی پراعتراضات 3 جنوری تک دائر کیے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیلیں 10 جنوری تک سنی جائیں گی، امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 11 جنوری 2024 کو جاری کی جائے گی۔

 الیکشن کمیشن کے مطابق 13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے، ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
صوبے کے بقایاجات کے لیے ہر فورم پر لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پنجاب میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا
کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ امتحانی مرکز پر پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر