Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھرمیں کرسمس کی تقریبات، گرجا گھروں میں عبادات، ملکی استحکام کیلئے دعائیں

Now Reading:

ملک بھرمیں کرسمس کی تقریبات، گرجا گھروں میں عبادات، ملکی استحکام کیلئے دعائیں
کرسمس

ملک بھرمیں کرسمس کی تقریبات، گرجا گھروں میں عبادات، ملکی استحکام کیلئے دعائیں

ملک بھرمیں کرسمس کی تقریبات کی مناسبت سے گرجا گھروں میں عبادات کا سلسلہ جاری، ملکی استحکام کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منارہی ہے۔ چرچز میں کرسمس کی مناسبت سے بڑی دعائیہ تقاریب منعقد کی جارہی ہیں۔ دعائیہ تقاریب میں بڑی تعداد میں مسیح برداری کے بزرگ خواتین اور بچے شریک ہیں۔

کرسمس کی مناسبت سے گرجا گھروں کو برقی قمقموں سمیت نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ چرچز میں صبح ہوتے ہی دعائیہ تقاریب و عبادات کا اہتمام کیاگیا۔ عائیہ تقاریب میں محبت اور بھائی چارے کے درس کے ساتھ ساتھ ملک کی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

 نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکاڑ کا کرسمس کے موقع پراہم پیغام

پولیس کی جانب سے کرسمس تقریبات و عبادات کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے، پولیس کے ہزاروں افسران و جوان دن بھر کی تقریبات و چرچز کی سیکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے۔

Advertisement

اس موقع پرگورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کرسمس کے تہوار پر ملک بھر بالخصوص خیبر پختونخواکی مسیحی برادری کو مبارکباد دی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پنجاب نے سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل چرچ لارنس روڈ میں کرسمس کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔

میئر کراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے بھی کرسمس کے موقع پر پیغام جاری کیا اورمسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
12مئی جیسےسانحات سےسبق سیکھنےکی ضرورت ہے، بلاول بھٹو
آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کا بڑا فیصلہ
آئی ایم ایف نے قرض سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے
بجلی اور آٹے میں ریلیف دینے کو تیار ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
چیئرمین ڈائیوو ایکسپریس شہریار چشتی کا ای گیمز کے شاندارانعقاد پر خراجِ تحسین
صدر مملکت نے ہاکی ٹیم کی سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی کو سراہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر