Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز نے فیروز خان کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

اقرا عزیز نے فیروز خان کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
اقرا

اقرا عزیز نے فیروز خان کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

اقرا عزیز پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہیں جو کسی تعریف کی محتاج نہیں، انہوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے مختصر وقت میں انڈسٹری میں الگ مقام حاصل کیا ہے۔

اقرا عزیزسوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم نظر آتی ہیں، مداحوں کے ساتھ  وہ اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے انہیں اپنے حوالے سے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

انہوں نے نہایت کم عمری میں اپنی باکمال اداکاری کے بلبوتے پر شوبز انڈسٹری میں وہ مقام حاصل کیا جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔

اقرا عزیز نے اب تک ٹی وی کے بے شمار ڈراموں میں اداکاری کی ہے لیکن انہیں ’خدا اور محبت‘ ، ’رانجھا رانجھا‘  اور ’سنو چندا‘ جیسے ڈراموں سے کافی پزیرائی ملی۔

سوشل میڈیا پر اقرا عزیز کا ایک پرانا کلپ کافی وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے نامور اداکار فیروز خان کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتائی۔

Advertisement

نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ اقرا عزیز نے بتایاکہ  فیروز خان کے ساتھ کام کے دوران خود کو ریلیکس محسوس نہیں کرتی تھی۔

انہوں نے کہاکہ فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا، ہر کسی کو اپنا فیصلہ کرنے کا اختیار ہے، مجھے خود کے لیے جو ٹھیک لگا وہ فیصلہ کیا۔

واضح رہےکہ اقرا عزیز اور یاسر حسین 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، ان کا ایک بیٹا کبیر حسین ہے۔

شادی کے بعد اس جوڑی کو عمروں میں فرق کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا، یاسر حسین اپنی اہلیہ ( اقرا عزیز) سے گیارہ سال بڑے ہیں۔

اقرا عزیز نے اپنے ایک انٹرویو میں اس مو ضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ  شوہر کے زائد العمر ہونے کی وجہ سے وہ ان سے متعدد مشورے لیتی ہیں، جس کا انہیں فائدہ ہوتا ہے اور ہر کسی کو خود سے زائد العمر مرد سے شای کرنی چاہئیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر