Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کا اہم جنرل باڈی اجلاس طلب

Now Reading:

پی ٹی آئی کا اہم جنرل باڈی اجلاس طلب
پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے اہم جنرل باڈی اجلاس طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا جنرل باڈی اجلاس کل مؤرخہ 31 جنوری کو بیک وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد کیا جائے گا جس میں انٹرا پارٹی الیکشنز کے انعقاد سمیت کئی اہم تنظیمی معاملات زیرِ غور آئیں گے۔

ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین جنرل باڈی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

جنرل باڈی اجلاس کی کارروائی کو چلانے کیلئے مرکز اور چاروں صوبوں میں کنویئنرز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

کرنل اعجاز منہاس پنجاب، شیر علی ارباب خیبرپختونوا، سالار خان کاکڑ بلوچستان جبکہ جسٹس (ر) نورالحق قریشی سندھ میں جنرل باڈی اجلاس کی کارروائی چلائیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر