Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی؛ بہادر آباد نجی ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

Now Reading:

کراچی؛ بہادر آباد نجی ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
فائر بریگیڈ

کراچی؛ بہادر آباد نجی ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں بہادرآباد میڈی کیئرکے سامنے نجی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی جس پرقابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہناہے کہ آگ کی اطلاع پرفائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں روانہ کی گئی، جس کے بعد نجی ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

فائربریگیڈ کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع 11 بجکر 55 منٹ پر ملی، 11 بجکر 56 منٹ پر دو فائر ٹینڈرز روانہ کیے گئے اورپچیس منٹ کی جدوجہد کے بعد ہی آگ پر قابو پالیا گیا۔

فائرافسرکا کہنا ہے کہ کولنگ کا عمل جاری ہے، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسٹورنٹ کے اوپر رہائشی عمارت میں پھنسی ایک فیملی کو بھی ریسکیو کیا گیا۔

آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر