Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کی جانب سے سردار خالد مگسی کو حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت

Now Reading:

شہباز شریف کی جانب سے سردار خالد مگسی کو حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت
شہباز شریف

شہباز شریف کی جانب سے سردار خالد مگسی کو حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے سردار خالد مگسی کو حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بی اے پی رہنما سردار خالد مگسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان اس موقع پر ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

اس دوران شہباز شریف نے حکومت سازی کے لیے سردار خالد مگسی کو شمولیت کی دعوت دی۔

دونوں رہنماؤں نے رابطوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر