Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

Now Reading:

اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن میں درخواستیں زیرالتواء ہوتے ہوئے ہائیکورٹ کی مداخلت مناسب نہیں، درخواست گزاروں نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن واپس لینے کی استدعا کی۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن درخواستوں پر فیصلہ کریگا، الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ فیصلے کے مطابق قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، مناسب رہے گا کہ الیکشن کمیشن درخواست گزاروں کی درخواستوں پر فیصلہ کرے۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس سے پہلے درخواستوں پر فیصلہ کرے،  درخواستیں منظورہونے کی صورت میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشنز واپس لیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری پہچان کرپشن نہیں محنت اور ذہانت ہے، احسن اقبال
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر