Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں عدالت کا شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم

Now Reading:

بھارت میں عدالت کا شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم
بھارت میں عدالت کا شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم

بھارت میں عدالت کا شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم

بھارت میں کولکتہ ہائی کورٹ نے سیتا اور اکبر کا نام بدلنے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کے لئے ہندو انتہا پسند عدالت پہنچ گئے ہیں۔

بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت کی درخواست پر عدالت نے شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔

 کولکتہ ہائی کورٹ میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے شہر کے چڑیا گھر میں موجود شیرنی سیتا اور شیر اکبر کو ایک ہی پنجرے میں رکھنے اور ان کے ناموں کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

کولکتہ ہائی کورٹ نے درخواست پر تنلگانا کی ریاستی حکومت کو سیتا اور اکبر کا نام بدلنے کا حکم دیا ہے۔

Advertisement

عدالت کے جج نے ریمارکس میں کہا کہ کسی بھی جانور کا نام ایسے شخص کے نام پر نہیں رکھنا چاہیے جو عام لوگوں کے لیے قابل احترام ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر