Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لبنان نے اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے

Now Reading:

لبنان نے اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے
لبنان نے اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے

لبنان نے اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے

حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیل کی جانب 40 میزائل داغے دیے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیل کی جانب 40 کے قریب میزائل داغے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں واقع میرون ایئر کنٹرول بیس پر میزائل  داغے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ اسرائیل نے خوابی کارروائی کرتے ہوئے جنونی لبنان میں حملے کیے۔

یاد رہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اس وقت بڑھی جب ایران کی حمایت یافتہ جماعت حزب اللہ نے ایک آئی ڈی ایف ڈرون کو لبنان کی حدود میں تباہ کردیا تھا۔

بعد ازاں اسرائیلی فوج نے شام کی سرحد کے قریب علاقے بعلبیک پر حملہ کیا اور جنوبی لبنان کے ضلع طائر میں مجادل میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے کمانڈر حسن سلامی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں حزب اللہ نے بعلبیک پر ہونے والے حملے میں دو جنگجوؤں کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر