Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ونندو ہسارنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

Now Reading:

ونندو ہسارنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
ونندو ہسارنگا

ونندو ہسارنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

سری لنکا کے پرائم اسپنر  ونندو ہسارنگا  نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں  اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ونندو ہسارنگا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے سری لنکن اور مجموعی طور پر گیارہویں کھلاڑی بن گئے۔

سری لنکن ٹی ٹوئنٹی ٹیم  کے کپتان ونندو ہسارنگا نے  یہ کارنامہ دمبولا میں افغانستان کے خلاف دوسرے ی ٹوئنٹی کے میچ کے دوران انجام دیا۔

ہسارنگا نے 2019 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کسی بھی دوسرے بولر سے زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

اس سےقبل سری لنکا  کی جانب سے صرف لاستھ ملنگا 100 سے زائد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں حاصل  کرسکے تھے۔

Advertisement

لاستھ ملنگا نے اپنے 76ویں میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا جبکہ ہسارنگا اپنے 63ویں میچ میں   100 وکٹیں حاصل کر کے مجموعی طور پر دوسرے تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولر  بن گئے۔

تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ افغانستان کے راشد خان کے پاس ہے جنہوں نے 53 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر