Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں درجہ حرارت منفی 52 تک گرگیا

Now Reading:

چین میں درجہ حرارت منفی 52 تک گرگیا
چین میں درجہ حرارت منفی 52 تک گرگیا

چین میں درجہ حرارت منفی 52 تک گرگیا

بیجنگ: شمال مغربی چین میں درجہ حرارت منفی 52 تک گرگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مغربی علاقوں میں خون جمانے والی سردی جاری ہے جب کہ اس دوران درجہ حرارت منفی 52 تک گر گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خون جمانے والی سردی سے پرندے بھی جم کر مرگئے ہیں جب کہ کئی مقامات پر تالاب بھی جم گئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی سے شمال مغربی چین میں 64 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک سردی کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

یاد رہے کہ چین میں سال کی سب سے بڑی تعطیلات کی ہفتہ بھر کی تقریبات کے بعد لوگ واپس لوٹ رہے ہیں، برفانی طوفان اور بارش کے باعث مسافر ریلوے اور سڑکوں پر پھنسے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر