Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی

Now Reading:

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی تشکیل نو کر دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی تشکیل نو کر دی ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کونسل میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورگزیب کو کمیٹی سے باہر رکھا گیا ہے۔

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کے لیے 25 مارچ کی تاریخ سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، آٹھ رکنی کونسل کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے۔

بلوچستان، خیبر پختونخواہ، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلی اراکین ہوں گے جبکہ کونسل میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر سیفران امیر مقام کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نو تشکیل شدہ کونسل نگران دور کی مشترکہ مفادات کونسل کی جگہ لے گی جس میں وزیر خزانہ شمشاد اختر، وزیر قانون عرفان اسلم اور فواد حسن فواد شامل تھے۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل اقتصادی رابطہ کمیٹی یا ای سی سی کے معاملے پر بھی کچھ ایسی صورتحال دیکھنے میں ائی تھی جب شروع میں وزیراعظم نے ای سی سی کی سربراہی خود سنبھال لی تاہم بعد میں فیصلہ تبدیل کیا گیا اور وزیر خزانہ محمد اورگزیب کو ای سی سی کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر