Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک متعدد زخمی

Now Reading:

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک متعدد زخمی
چین

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک متعدد زخمی

چین میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ چین کے شمالی صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔

مقامی حکام کے مطابق حادثہ دوپہر 2 بج کر 37 منٹ پر ہوبی ایکسپریس وے پر پیش آیا۔

چینی سرکاری نشریاتی ادارے نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

دوسری جانب مشرقی چین کے ژی جیانگ صوبے میں تائیژو کے علاقے میں ایک کار ووکیشنل اسکول میں لوگوں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر