Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت اور پاکستان کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

Now Reading:

بھارت اور پاکستان کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ
امریکہ

بھارت اور پاکستان کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے وزیر اعظم شہباز  شریف کو مبارکباد دینے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہےاور دونوں ممالک کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن اور کارآمد بات چیت کا خیر مقدم کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر