Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کا متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ، امریکہ اور اقوام متحدہ کا تحفظات کا اظہار

Now Reading:

بھارت کا متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ، امریکہ اور اقوام متحدہ کا تحفظات کا اظہار
بھارت

بھارت کا متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ، امریکہ اور اقوام متحدہ کا تحفظات کا اظہار

بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکہ اور اقوام متحدہ نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں شہریت کے متنازع ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر تشویش ہے۔

ترجمان نے کہا کہ  ایکٹ کے نافذ ہونے کے بعد صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا  مزید کہنا تھا کہ مذہبی آزادی کا احترام اور قانون کے تحت تمام قومیتوں اور گروپس کے ساتھ یکساں سلوک جمہوریت  کا بنیادی اصول ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ نے بھی بھارت کے اس متنازع قانون پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت کا شہریت ترمیمی ایکٹ بنیادی طور پر امتیازی ایکٹ ہے جو بھارت کی بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کے خلاف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر