Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Now Reading:

پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
پنجاب پولیس

فیصل آباد میں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

اپنے ایک بیان میں سی پی او محمد علی ضیاء نے کہا کہ  12گھنٹوں میں 11 مقدمات درج،6 مینوفیکچررز و دکانداروں سمیت11 افراد گرفتار کئے جبکہ تین ماہ سے جاری کیمپیئن میں مجموعی طور پر 2613مقدمات درج کر کے2773 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے142048 پتنگیں، 6590 کے قریب ڈور چرخیاں ضبط کیں، گرفتار افراد میں 11 بڑے مینوفیکچررز، 829 دکاندارسمیت 1794افراد کو گرفتار کیا گیا۔

سی پی او محمد علی ضیاء نے مزید کہا کہ پتنگ بازی کیخلاف آگاہی واک اور اسکول کالجز میں آگاہی کیلئے سیمینارز کیے گئے، ٹرانسپورٹرز اور شہر کی بلند بلڈنگز کے مالکان سے شورٹی بانڈز لیے گئے، پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے  ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر