Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا ؛ غیرملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

Now Reading:

خیبرپختونخوا ؛ غیرملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت نے غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منظوری دیدی، محکمہ منصوبہ بندی و ترقی نے اعلامیہ جاری کردیا۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے پابندی میں نرمی کی جاتی ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے تمام محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر