Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قطر میں غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا دوبارہ آغاز

Now Reading:

قطر میں غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا دوبارہ آغاز
غزہ

قطر میں غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا دوبارہ آغاز

قطر میں غزہ  میں جنگ بندی  کے لیے مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ موساد کی قطری  اور مصری حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں غزہ  میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت کی گئی۔

قطری حکام کے مطابق رفح پر اسرائیلی فوجی آپریشن  کا مذاکرات میں منفی اثر ہوگا۔

واضح رہے کہ غزہ میں شہادتوں کی مجموعی تعداد 31 ہزار 726 ہوگئی  ہے جن میں 13 ہزار سے زائد بچے اور 7 ہزار سے زائد خواتین شامل بھی ہیں جبکہ زخمیوں  کی تعداد 73 ہزار سے زائد ہے۔

Advertisement

دوسری جانب جنگ کے دوران مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 250 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر