Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس میں کانسرٹ ہال پر حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 93 ہوگئی

Now Reading:

روس میں کانسرٹ ہال پر حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 93 ہوگئی
روس

روس میں کانسرٹ ہال پر حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 93 ہوگئی

روسی  دارالحکومت ماسکو کے ایک کانسرٹ ہال میں حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد93 ہوگئی جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ماسکو میں کانسرٹ ہال پر گزشتہ روز  ہونے والے دہشتگرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی۔

حملے میں کم از کم 115 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے  60 کی حالت تشویشناک  بتائی گئی تھی۔

روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنے بیان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کے قریب تین دہشتگردوں نے لوگوں سے بھرے ہوئے کراکس سٹی ہال میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی  اور  بم پھینکے  تھے۔

Advertisement

روسی سیکیورٹی ایجنسی  نے حملے سے متعلق صدر پیوٹن کو بریفنگ دی  ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کانسرٹ ہال میں موجود 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر