Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کے یوکرین کے دارلحکومت کیف پر میزائل حملے

Now Reading:

روس کے یوکرین کے دارلحکومت کیف پر میزائل حملے
روس

روس کے یوکرین کے دارلحکومت کیف پر میزائل حملے

روس  نے یوکرین کے دارلحکومت کیف پر میزائل حملے کردیے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق روس  نے یوکرین کے دارلحکومت کیف پر میزائل حملے میں  توانائی کی تنصیبات سمیت متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

ایک روسی کروز میزائل پولینڈ کی حدود میں گرگیا۔

یوکرینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ روس نے کیف پر 57 میزائل اور ڈرون داغے ہیں۔ کنزال ہائپر سونک میزائلوں کو مارگرانا مشکل ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فضائیہ نے زیر زمین گیس ذخیرہ کرنے کی سائٹ کو نشانہ بنایا۔حملے سے صارفین کو قدرتی گیس کی فراہمی متاثر نہیں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر