وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فون پر صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کوعیدالفطر کی مبارکباد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سمیت دیگراتحادی جماعتوں کےرہنماؤں کو بھی بذریعہ ٹیلی فون عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو کہا کہ عید کے موقع پر پاکستان کی بہتری کیلئے آپ کے تعاون کا مشکور ہوں.
انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کیلئے تعاون تاریخ میں لکھا جائے گا۔
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کو وہ مقام دلائیں گے جس کا خواب آباؤاجداد نے دیکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News