Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا

Now Reading:

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا
حزب اللہ

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا

لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں جنگی مشن پر موجود ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا ۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حزب اللہ  کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی لبنان میں العیشیہ علاقے کے اوپر گرایا جانے والا ڈرون  ہمارے اہلکاروں پر حملے کر رہا تھا۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ گرایا جانے والا ڈرون اسرائیلی کمپنی ایلبٹ سسٹمز کا ملٹی پے لوڈ  ڈرون  ہرمیس 450 تھا۔

اسرائیلی آرمی نے بھی اعتراف کیا ہے کہ آئی ڈی ایف ڈرون کو لبنان کی فضا میں ایک میزائل نے تباہ کر دیا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی افواج اور لبنان کے مسلح گروپ حزب اللہ 2006 میں ایک بڑی جنگ لڑنے کے بعد اب غزہ کی جنگ کے دوران چھ ماہ سے زائد عرصے سے ایک دوسرے پر میزائل اور ڈرونز سے حملہ کررہے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب، شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراق کی جانب سے 5 راکٹ فائر کیے گئے تاہم اتحادی افواج نے حملہ ناکام بناتے ہوئے لڑاکا طیارے سے لانچر کو نشانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر