Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کے اندرون سندھ دورے سے بھی جرائم نہیں رُک سکے

Now Reading:

وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کے اندرون سندھ دورے سے بھی جرائم نہیں رُک سکے
وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کے اندرون سندھ دورے سے بھی جرائم نہیں رُک سکے

وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کے اندرون سندھ دورے سے بھی جرائم نہیں رُک سکے

سکھر: وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کے اندرون سندھ دورے سے بھر جرائم نہیں رُک سکے ہیں۔

وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے امن و امان کی صورت حال کو بہتر قرار دیا تھا جب کہ وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ نے کندھکوٹ، گھوٹکی اور سکھر میں پریس کانفرنسیں کیں۔

وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ ڈاکوؤں کے خلاف سخت آپریشن ہورہا ہے جب کہ وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کی موجودگی میں بھی اغوا کی وارداتیں ہوتی رہیں۔

پنوعاقل سے ایک اور شہری اغوا ہوگیا، تین روز میں چار افراد اغوا ہوچکے ہیں۔ڈاکوؤں نے قومی شاہراہ پر کارروائی کر تے ہوئے شوکت کورائی کو اغوا کیا۔

اغوا کی واردات کے بعد پولیس اور علاقہ مکین کچے کے طرف روانہ ہوگئے، پنوعاقل سے تین روز میں چار افراد اغوا ہوچکے ہیں۔

Advertisement

مغویوں میں غلام حیدر دایو ، پیارو، کامران اور شوکت کورائی شامل ہیں، ضلع میں مجموعی طور پر مغویوں کی تعداد چھ ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا پیغام
مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تقرر و تبادلے
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر