Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی وزیر اعظم کا غزہ کے بعد دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کا اعلان

Now Reading:

اسرائیلی وزیر اعظم کا غزہ کے بعد دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم کا غزہ کے بعد دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ کے بعد دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  جنوبی اسرائیل میں ٹیل نوف ایئر فورس بیس کے دورے کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم  بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ   جو بھی ہمیں نقصان پہنچائے گا، ہم اسے نقصان پہنچائیں گے۔

بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ہم دفاعی اور جارحانہ دونوں طریقے سے، اسرائیل کی تمام حفاظتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ایران نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی ہے۔ یہ دھمکی اس وقت دی گئی جب تل ابیب کے فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈرز جاں بحق ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے ایرانی دھمکی کے بعد واضح مؤقف اختیار کیا کہ تہران کی جانب سے حملے کی صورت میں واشنگٹن تل ابیب کا مکمل ساتھ دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر