Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر قانونی اوراسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت، حکومت کو بڑا مالی نقصان

Now Reading:

غیر قانونی اوراسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت، حکومت کو بڑا مالی نقصان

ملک میں غیر قانونی سگریٹ کی فروخت سے تیکسز کی مد میں حکومت کو غیر معمولی نقصان ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سگریٹ انڈسٹری نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر قانونی سگریٹ کی فروخت سے حکومت کو ٹیکسز کی مد میں 310 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔

سگریٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کا کہنا ہے کہ غیرقانونی اوراسمگل سگریٹ کی فروخت 63 فیصد تک پہنچ گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسز میں 150 فیصد اضافے کے باعث غیر قانونی سگریٹ کی فروخت میں اضافہ ہوا۔ غیر قانونی سگریٹ میں اسمگلڈ سگریٹ کا حجم زیادہ بڑھا ہے۔

انڈسٹری کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ جعلی سگریٹ پرجعلی ٹریک اینڈ ٹریس مہریں لگی ہوتی ہیں، ایف بی آر کا انفورسمنٹ کا نظام کمزور ثابت ہو رہا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ قانونی سگریٹ کی پیداوار اور فروخت دونوں میں کمی ہوئی ہے، قانونی سگریٹ کی پیداوار میں 40 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

سگریٹ انڈسٹری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام سگریٹ مینوفیکچررز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا بانی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، شیخ رشید
پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری
کراچی، نیوچالی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 1شخص جاں بحق
سندھ میں بدامنی کے حوالے سے صورتحال دیکھنے آیا ہوں، وزیر داخلہ
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر