Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری

Now Reading:

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ سطح وفود کے بعد اب امریکی اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان میں موجود ہے، امریکی وفد گزشتہ رات شب دوحہ، قطر سے پاکستان پہنچا۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرنے والا اعلیٰ سطح کا امریکی وفد تین رکنی ہے، امریکی وفد کی قیادت امریکہ کے انڈر سیکریٹری جان باس کر رہے ہیں۔

سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ عام انتخابات اور موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان آنے والا یہ پہلا اعلیٰ سطح امریکی وفد ہے، دورے میں پاک امریکہ تعلقات اور اس میں پہتری کے لیے مفصل جائزہ لیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں وفد پاک امریکہ تعلقات کے مختلف پہلووں پر تفصیلی بات چیت کررہا ہے اور خطے کی صورتحال، سیکیورٹی معاملات بھی زیر غور ہیں۔

Advertisement

سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ امریکی وفد آج رات واپس روانہ ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر