Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوپ فرانسس کا اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ

Now Reading:

پوپ فرانسس کا اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ
پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کا اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں پوپ فرانسس نے  کہا کہ  فوری جنگ بندی اور بات چیت کا راستہ ہموار کرکے  مشرق وسطیٰ تنازع میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز  کیا جائے۔

انہوں نے اپیل کی کہ تشدد میں اضافے کے  ہر اس اقدام  کو روکا جائے جو مشرق وسطیٰ کو بڑے تنازع میں گھسیٹ لے۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ تمام ممالک اسرائیل اور فلسطین کو دو ریاستوں کے طور پر رہنے میں مدد کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کی مداخلت سے اسرائیل کی صورتحال خراب ہونے کی خبریں آرہی ہیں،کسی کو بھی کسی دوسرے کے وجود سے خطرہ نہیں ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر