Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کا مشہور مشروب ’بورن ویٹا‘ مضر صحت قرار

Now Reading:

بھارت کا مشہور مشروب ’بورن ویٹا‘ مضر صحت قرار

بھارت نے ملک کا سب سے مشہور مشروب ’بورن ویٹا‘ کو ہیلتھ ڈرنک کی کیٹیگری سے نکال دیا ہے۔

ڈیری پر مبنی اور مالٹ پر مبنی مشروبات کو بھی ملک میں ‘ہیلتھ ڈرنکس’ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

بھارتی حکومت نے تمام کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پورٹل اور پلیٹ فارمز سے بورن ویٹا سمیت تمام مشروبات کو ‘ہیلتھ ڈرنکس’ کے زمرے سے ہٹا دیں۔

واضح رہے کہ مشروب ’بورن ویٹا‘ بھارت میں سب سے زیادہ ایتھلیٹ استعمال کرتے ہیں۔

بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیری پر مبنی اور مالٹ پر مبنی مشروبات کو بھی ملک میں ‘ہیلتھ ڈرنکس’ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

Advertisement

بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت تجارت و صنعت نے ایک حالیہ نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر)، کمیشن آف پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (سی پی سی آر) ایکٹ 2005 کی دفعہ (3) کے تحت تشکیل دیا گیا قانونی ادارہ ہے۔

ایف ایس ایس اے آئی اور مونڈیلیز انڈیا فوڈ پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے پیش کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق ایف ایس ایس ایکٹ 2006 کے تحت کوئی ‘ہیلتھ ڈرنک’ بیان نہیں کیا گیا ہے۔

یہ ایڈوائزری این سی پی سی آر کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے بعد دی گئی ہے جس میں پایا گیا تھا کہ بورن ویٹا میں شوگر کی سطح قابل قبول حد سے کہیں زیادہ تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر