Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمریٹس کی ریکارڈ 400 پروازیں منسوخ، سی ای او نے معافی مانگ لی

Now Reading:

ایمریٹس کی ریکارڈ 400 پروازیں منسوخ، سی ای او نے معافی مانگ لی

ایمریٹس کے سی ای او نے ریکارڈ بارش کے بعد تقریبا 400 پروازیں منسوخ ہونے پر مسافروں سے کھلے خط میں معافی مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی بارشوں کی وجہ سے سیکڑوں پروازوں میں خلل پڑنے کے پیش نظر ایمریٹس کے سی ای او ٹم کلارک نے آج ایک کھلا خط جاری کیا جس میں گزشتہ پانچ دنوں کے دوران متاثرہ مسافروں سے معافی مانگی گئی۔

سی ای او ٹم کلارک نے مسافروں کے لیے ناقابل قبول انتظار کے اوقات کا اعتراف کیا اور آپریشنز کی بحالی کے لیے ایئرلائن کی کوششوں کی تفصیلات بھی بتائیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہفتہ متحدہ عرب امارات کے لئے آپریشنل طور پر مشکل ترین رہا ہے ، کیونکہ متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ طوفان آئے ہیں۔

سی ای او ٹم کلارک کا کہنا تھا کہ میں ہر اس گاہک سے معذرت چاہتا ہوں جس نے اس وقت کے دوران اپنے سفر کی منصوبہ بندی کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ منگل 16 اپریل کو متحدہ عرب امارات نے 75 سالوں میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ قائم ہوا اور طوفانی ہواؤں اور بارش سے شہروں میں سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر