Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال

Now Reading:

ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ڈیجیٹل تبدیلی سے خود کو تبدیل نہیں کریں گے تو دنیا سے پیچھے رہ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہر حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی دے، یواین ڈی پی کی ڈیجیٹل انسانی ترقی سےمتعلق رپورٹ روڈ میپ ثابت ہوگی۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2030 تک پاکستان ٹاپ 20 معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا 2022 میں پاکستان کے غریب ترین علاقے قدرتی آفات سے متاثر ہوئے، ترقی کے لیے ٹیسٹ میچ کی طرح صبروتحمل کی ضرورت ہوتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے لیے پرعزم ہیں، 3 جی 4 جی کی لانچنگ پاکستان کیلئے گیم چینجرثابت ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستان کی یوتھ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر