Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطے کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کے خلاف چوکس رہیں، آرمی چیف

Now Reading:

خطے کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کے خلاف چوکس رہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے شمالی وزیرستان میں میران شاہ اور سپن وام میں فوجی دستوں کے ساتھ عید منائی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید اگلے مورچوں پر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔

 آرمی چیف نے نماز عید اگلے مورچوں پر ادا کی ،آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شمالی وزیرستان میں میران شاہ اور سپن وام میں اگلے مورچوں پر تعینات فوجی دستوں کے ساتھ عید الفطر کی نماز ادا کی۔

اس موقع پر آرمی چیف کی پاکستان کی ترقی خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

Advertisement

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی افسروں اور جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد دی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی دستوں کی ملک کو قوم کے لیے خدمت کے جذبے اور لگن کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فوجی دستوں کی اپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی گئی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ارمی چیف کو پاک افغان بارڈر کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی کے لیے اقدامات سے آگاہ کیا گیا

Advertisement

 آرمی چیف عاصم منیر نے امن اور استحکام کے لیے فارمیشن کی کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر