Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، مریم نواز

Now Reading:

دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم دہشتگردی کے خاتمے کے عزم پر یکسو ہے۔

شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار

Advertisement

سی ٹی ڈی نے شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلیے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حملے میں ملوث اہم کمانڈر اور دہشت گرد  نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، حملے میں ملوث نیٹ ورک کا  تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے جب کہ خودکش حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کو افغانستان سے لانے والا  کمانڈر بھی گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار  افراد میں 4 سہولت کار شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیشنل یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام پر کانفرنس
وزیر داخلہ محسن نقوی کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا پیغام
مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تقرر و تبادلے
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر