Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف آج داسو کا دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم شہباز شریف آج داسو کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج داسو،کوہستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم چینی باشندوں پر بشام کے مقام پر ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملے کے تناطر میں داسو ڈیم منصوبے میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے انجنئرز سے ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم چینی انجینئرز اور ورکرز سے اظہارِ تعزیت و یکجہتی کریں گے جبکہ وزیر اعظم کو داسو پراجیکٹ کی سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

بشام میں دہشتگردی کے واقعے بعد وزیرِ اعظم نے چینی باشندوں کی سیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے فوری اور واضح اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف ملاقات کے دوران چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو بھی کریں گے جبکہ پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کارروائی نشر کرے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر