Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کا عزم ہے، شرجیل میمن

Now Reading:

عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کا عزم ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا گیارہواں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں دسویں بورڈ اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن ، ایم ڈی ایس ایم ٹی اے کمال دایو اور دیگر شریک تھے۔

اجلاس میں کراچی موبلٹی پروجیکٹ یلو لائن بس سروس پر بھی بات چیت کی گئی اور اجلاس میں بس ڈیپوز، پلوں اور انڈر پاسز کی تعمیر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ آبادی میں اضافہ ہورہا ہے، سہولیات میں اضافہ ناگزیر ہے،  لوگوں کی ضروریات کے مطابق بسز کی تعداد بڑھائی جائے گی۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ٹرانسپورٹ منصوبوں کو جلد از جلد تکمیل تک پہنچانا چاہتے ہیں، عوام الناس کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کا عزم ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر