Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کانسل نے چوتھا بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ پاکستان کو الاٹ کردیا۔

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کانسل نے چوتھا بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ پاکستان کو الاٹ کردیا ہے جب کہ میگا ایونٹ رواں برس 22 نومبر سے 3 دسمبر تک منعقد ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے سندھ اور پنجاب کے وزراء اعلیٰ کو خط لکھ دیا ہے۔

چیئرمین بلائنڈ کرکٹ کونسل سلطان شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ٹورنامنٹ کروانے کی حامی بھردی ہے۔

خیال رہے کہ بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں مجموعی طور پر 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، ایونٹ میں میزبان پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ، نیپال، بنگلا دیش، سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Advertisement

سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے سب سے پہلے ایونٹ میں شرکت کی یقین دہانی کروادی ہے، بھارت کی ٹیم پہلے بھی پاکستان آچکی ہے اور ان کو اپنی حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں۔

چیئرمین بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد خوش آئند ہوگا، چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے دنیا میں مثبت پیغام جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر