Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیشی مظاہرین کا صدر کو تین بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم

Now Reading:

بنگلادیشی مظاہرین کا صدر کو تین بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم
بنگلادیش

بنگلادیشی مظاہرین کا صدر کو تین بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم

بنگلادیشی طلبا رہنما  نے صدر محمد شہاب الدین کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم  دے دیا۔

بنگلادیشی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق احتجاجی طلبا رہنما کا کہنا ہے کہ  اگر آج سہ پہر 3 بجے تک پارلیمنٹ تحلیل نہ ہوئی تو کل سخت کارروائی کا اعلان کریں گے۔

اس سے قبل طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے ویڈیو پیغام میں اعلان کیا تھا کہ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کی قیادت کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری تجویز کردہ  عبوری حکومت کے سوا کوئی حل قابل قبول نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ  میں اس فتح کو ان طلبہ کے نام کرتا ہوں جو اس تحریک کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ہم  مظاہرین فاشسٹ حکومت کے خلاف متحد ہیں۔ ہمارے درمیان کوئی مذہبی یا دیگر قسم کی دھڑے بندی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر