Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی

Now Reading:

بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی کپتان سلمان علی آغا نے اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نئی حکمتِ عملی تیار کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ٹیم میں واپسی کے امکانات مسترد کر دیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا ہی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے، جب کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی شمولیت سے متعلق خبروں کو محض افواہیں قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں بیٹنگ آرڈر تبدیل کریں گے اور نمبر تین پر بیٹنگ کریں گے۔

آغا ایشیا کپ کے دوران مختلف پوزیشنز پر بیٹنگ کرتے رہے تھے تاہم اب وہ اپنے بیٹنگ اسٹائل میں تسلسل لانے کے خواہاں ہیں۔

Advertisement

مزید بتایا گیا ہے کہ سلمان علی آغا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں بطور آل راؤنڈر بھی میدان میں اتریں گے اور ٹیم کے لیے باؤلنگ کے شعبے میں بھی کردار ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کا ماننا ہے کہ کپتان کا یہ فیصلہ ٹیم کے توازن اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر