سوشل میڈیا پر ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کرنے والی نوجوان لڑکی عائشہ کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر عائشہ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ نے لال رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل عائشہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئے بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
شیئر کی گئی تصاویر میں عائشہ نے گرے رنگ کا عبایا زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر لڑکی نے ڈانس کیوں کیا؟ اہم بیان سامنے آگیا















