
آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں ایسی خاص ٹپ بتا رہے ہیں جو نہ صرف آپ کے چہرے کا رنگ گورا کرے بلکہ جسم کے بلیک حصوں کو بھی صاف کرنے میں آپ کی مدد کرے۔
ٹپ:
٭ ایک چمچ ملتانی مٹی کو ایک چمچ گلیسرین میں مکس کریں۔
٭ ایک لیموں کے رس کو ایک چمچ دودھ میں مکس کریں اور اس میں 1 وٹامن ای کا کیپسول ڈالیں۔
٭ اس کے بعد ان تمام چیزوں کو ایک ساتھ مکس کریں۔
٭ اس سے آپ کا رنگ صاف بھی ہو جائے گا اور چہرے پر موجود تمام تر نشانات ختم ہو جائیں گے۔
فائدہ:
٭ اس میں موجود سیریلیک، دودھ اور لیموں یہ بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتے ہیں جو کہ جلد کو مختلف بیوٹی کریموں کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاتے ہیں اور جلد کو بھی صاف کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News