
گو رنر سند ھ عمران اسما عیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شہبازشریف کے مبینہ کرپشن اسکینڈل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کی کم ظرفی برطانوی میڈیا نے بے نقاب کردی۔
عمران اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شہبازشریف اور خاندان نے امداد کی مد میں دی گئی کروڑوں پاؤنڈز کی رقم چوری کرلی،انہوں نے زلزلہ زدگان تک کی امداد نہیں چھوڑی،کوئی شرم، کوئی حیا ہو تی ہے۔
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ اپنی چوری کو جمہوریت کا نام دے کر ابو بچاو مُہم چلاتے ہیں ۔ یہ صرف نام کے شریف ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News