Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سزاکالعدم ہونے تک نااہلی برقراررہےگی،سپریم کورٹ کابڑافیصلہ

Now Reading:

سزاکالعدم ہونے تک نااہلی برقراررہےگی،سپریم کورٹ کابڑافیصلہ
islamabad supreme court

سپریم کورٹ نے کہا کہ سزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کیلئے اہل نہیں ہو سکتا، سزا کالعدم ہونے تک نااہلی برقرار رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سزا معطلی اور انتخابی اہلیت سے متعلق فیصلہ اہم جاری کر دیا،فیصلہ گجرات کے بلدیاتی امیدوار کی درخواست پر سنایا گیا ہیں ۔ آٹھ صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن نے تحریر کیا ہے۔

فیصلے میں سپریم کورٹ نے واضح کیاہے کہ سزا کالعدم ہونے تک نااہلی برقرار رہے گی اور انتخابی اہلیت سزا معطلی کے وقت عدالت کی تحریری اجازت سے ہو سکتی ہے۔

سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ اپیل معطل ہونے سے سزا پر کوئی اثر نہیں پڑتا، سزا معطلی سے جرم ثابت ہونے کی وجوہات ختم نہیں ہوتیں، سزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کیلئے اہل نہیں ہو سکتا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر