
وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
واضح رہے کہ راولپنڈی میں موہڑہ کالو کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں طیارے کے عملے سمیت 19 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement