
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سسیلین مافیا عمران خان ہیں جنہوں نے 22 کروڑ عوام کو آئی ایم ایف میں بیچ دیا ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سسیلین مافیا کےسردارآپ ہیں جو دھوکا دیتے ہیں،سازش کرتے ہیں،ظلم کرتے ہیں ، آپ نے غریب عوام کے منہ سے روٹی اور روزگار چھین لیا ہے۔
مسلم لیگ کی تر جما ن نے مزید کہا کہ عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نےدھمکا کرسازش کرکےجیل بھجوایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News