Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحٰی کے قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونقیں بڑھنے لگیں

Now Reading:

عیدالاضحٰی کے قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونقیں بڑھنے لگیں

کراچی میں عیدالاضحٰی کے قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونقیں اور عوام کا رش بڑھنے لگا ہے۔

عیدالاضحٰی کے قریب آتے ہی شہریوں نے مویشی منڈیوں کا رخ کرلیا ہے جہاں مویشیوں کی خریداری کے لیے قیمتوں میں بھاؤ تاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

کراچی کے بیشتر علاقوں  میں مختلف نسل کے مویشی بھی موجود ہیں جن کی خوراک پر بھر پور توجہ دی جا رہی ہے۔سرجانی ٹاون بھینس کالونی میں مویشیوں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے،خریداروں کے مطابق شہر کی مویشی منڈیوں کی نسبت یہاں قدرے بہترقیمتوں میں مویشی مل جاتے ہیں۔

بیوپاریوں کے مطابق شہر کی مویشی منڈیوں میں ہفتہ وار چھٹیوں کے دوران خریداری کا رحجان زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر