Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت معیشت کے استحکام کیلئے مربوط اقدامات کررہی ہے، خسروبختیار

Now Reading:

حکومت معیشت کے استحکام کیلئے مربوط اقدامات کررہی ہے، خسروبختیار
khusro bakhtiyar

منصوبہ بندی وترقی کے وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی معیشت کے استحکام کیلئے مربوط اقدامات کررہی ہے ۔

اسلام آباد میں پاکستان اور امریکہ کے فارغ التحصیل طلباء کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  خسرو بختیار نے کہاکہ انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے جبکہ ملک میں پائیدار ترقی یقینی بنانے  کے لیےڈھانچہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ گزشتہ حکومتیں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے میں ہمیشہ ہچکچاہٹ کا شکار رہیں کیونکہ یہ ایک مشکل کام ہے ۔

خسرو بختیار نے کہاکہ پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع اور ساحلی پٹی کے باعث تیزی سے ترقی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ امریکہ کا دورہ کررہے ہیں ۔انہوں نے امیدظاہر کی کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات کی تجدید نو میں ایک نیا مرحلہ ثابت ہوگا۔

Advertisement

فارغ التحصیل طلباء کی کانفرنس کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیرنے کہاکہ ایسی کانفرنسیں ایک دوسرے ملک کی ثقافت سمجھنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر