Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوموں کومشکل وقت میں قربانی دینی پڑتی ہے،فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

قوموں کومشکل وقت میں قربانی دینی پڑتی ہے،فردوس عاشق اعوان
Special Assistant to Prime Minister on Information and Broadcasting Dr. Firdous Ashiq Awan

APP42-18 LAHORE: May 28 – Special Assistant to Prime Minister on Information and Broadcasting Dr. Firdous Ashiq Awan talking to media persons during her visit to newly constructed first shelter home Panah Gah near Railway Station. APP Photo by Rana Imran

معاون خصوصی وزیراعظم فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی سوچ اورعوام کی طاقت کیساتھ پاکستان کو بدلیں گے۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےفردوس عاشق اعوان نےکہاکہ قوموں پر مشکل وقت آتاہے، قوموں کو مشکل وقت میں قربانی دینی پڑتی ہے۔ قربانی دینے کا آغاز عمران خان نے اپنی ذات سےکیا۔

 فردوس عاشق اعوان کاکہناتھاکہ جب لیڈر چور ہو تو قوم اس کو فالو کرتے ہوئے گھر گھرمیں ڈاکو اور چور پیدا کرتی ہے،آج رسیدیں اور منی ٹریل کی بات ہو مخالفین کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہورہی ہے۔

معاون خصوصی کاکہناتھاکہ عمران خان پاکستان کوقائداعظم کاپاکستان بنائیں گے اورنظام میں موجودکرپٹ عناصرکوپانچ سال میں شکست دیں گے۔

سیالکوٹ کے کاروباری طبقےسے متعلق بات کرتے ہوئےعمران خان نےکہا کہ سیالکوٹ کے کاروباری طبقے  نےہمیشہ کشمیریوں کےحق خودارادیت کیلئے آواز اٹھائی ہے۔ سیالکوٹ جب اپنے پاؤں پرکھڑا ہوگا توپاکستان اپنے پاؤں پرکھڑا ہوگا۔

Advertisement

مقبوضہ کشمیرسےمتعلق بات کرتے ہوئےفردوس عاشق اعوان کاکہناتھاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرکوجیل میں تبدیل کردیا،مودی موجودہ دورکاہٹلرہے،14اگست کوکشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کریں گے،ہم خطےمیں جنگ نہیں چاہتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر