Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کاانٹیلی جنس بنیاد پراینٹی نارکوٹکس آپریشن

Now Reading:

پاک بحریہ کاانٹیلی جنس بنیاد پراینٹی نارکوٹکس آپریشن

پاک بحریہ کی جانب سےمکران کےسمندری حدودمیں گوادرکےقریب انٹیلی جنس کی بنیاد پراینٹی نارکوٹکس آپریشن کیاگیاہے۔

ترجمان پاک بحریہ کےمطابق آپریشن کےدوران 32ملین ڈالرمالیت کی 1600 کلوگرام حشیش قبضے میں لی گئی۔

پاک بحریہ کےترجمان نےبتایا کہ پاک بحریہ نےیہ پیچیدہ آپریشن اینٹی نارکوٹکس فورس کےتعاون، مستقل نگرانی اور اینٹلی جنس کی بنیاد پرکیا۔

 ترجمان کاکہناتھا کہ مزید کارروائی کےلئے منشیات کواینٹی نارکوٹکس فورس کےحوالے کر دیاگیاہے۔

 ترجمان کے مطابق یہ آپریشن پاک بحریہ کا اپنی سمندری حدود کی حفاظت میں سر گرم رہنےکا مظہر ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سےقبل پاک بحریہ کی جانب سےکراچی کےمضافات میں مبارک ویلیج کے قریب سمندرمیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس آپریشن کیا تھاجس کے دوران تقریبا تین سو ملین روپے مالیت کی 675 کلوگرام حشیش اور 4 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر